دوران حج انتقال کرنیوالے عازمین کے اہل خانہ کو 20 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا

دوران حج انتقال کرنیوالے عازمین کے اہل خانہ کو 20 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا

دوران حج انتقال کرنیوالے عازمین کے اہل خانہ کو 20 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں حج سے متعلق جانی نقصان اور زخمیوں کے معاوضے میں نمایاں اضافے کی منظوری بھی دی گئی۔

حج 2025 کے دوران انتقال کرنے والے عازمین کے اہل خانہ کو اب 20 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا، زخمی عازمین حج کو10 لاکھ روپے معاوضہ ملے گا۔

وفاقی کابینہ نے حج پالیسی 2025 کی منظوری دے دی

واضح رہے کہ اس سال 12 سال سے کم عمر کے بچوں کو حج پر جانے کی اجازت نہیں ہوگی،سرکاری کوٹہ کے لیے کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی کی جائے گی جس میں ہارڈ شپ کیسز کے لیے 1000 نشستیں مختص کی جائیں گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *