Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا
Home
-
آزاد کاروبار
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا
آزاد کاروبار
November 5, 2024
By
lal.khan
-
2 years ago
Less than a minute
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں 366 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد کاروبار کے اختتام پر اس اضافے کے بعد 92 ہزار 304 پوائنٹس پر بند ہوا۔
دوہفتوں میں تیسری مرتبہ گھی اور کوکنگ آئل مزید مہنگا
کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح 92 ہزار 514 بنائی ہے، حصص بازار میں 75 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 32 ارب روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 49 ارب روپے بڑھ کر 11 ہزار 858 ارب روپے ہے۔
پچھلی خبر پڑھیں
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا اپنی لائن کراس کر رہے ہیں، شنگھائی تعاون تنظیم کے سمٹ کو سبوتاژ نہیں ہونے دیں گے، وفاقی وزیر داخلہ
اگلی خبر پڑھیں
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا قافلہ اسلام آباد میں داخل
lal.khan
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، چاندی…
October 3, 2026
آزاد کاروبار
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ
October 2, 2026
آزاد کاروبار
تیل مہنگا ہونے کے بعد اچانک سستا ہونے…
October 2, 2026