سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے برقرار

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے برقرار

سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے برقراررہی ۔ 

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے پر برقرار ہے، جب کہ 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 26 روپے ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2683 ڈالرز پر برقرار ہے۔

یہ بھی پڑھیں: موٹر سائیکل کی خریداری میں غلطی سے بچیں! یہ ماڈلز خریدنے سے گریز کریں!

یاد رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا تھا، تاہم اس کے باوجود قیمت میں استحکام دیکھنے کو مل رہا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *