پاکستان میں ویوو کا جدید اسمارٹ فون Y19s متعارف

پاکستان میں ویوو کا جدید اسمارٹ فون Y19s متعارف

معروف اسمارٹ فون برانڈ ویوو نے وائی سیریز کا نیا اسمارٹ فون وائی 19s متعارف کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔

وائی سیریز کا یہ اسمارٹ فون دلکش ڈیزائن اور اعلیٰ کارکردگی کا بہترین امتزاج ہے جسے خاص طور پر دور حاضر کے صارفین کی ضروریات کومد نظر رکھ کربنایا گیا ہے۔

یہ فون پرکشش ریئر کیمرہ موڈیول ڈیزائن پر مشتمل ہے، اس میں Dynamic Light موجود ہے۔ویوو کے صارفین اس لائٹ کو اپنی پسند کے حساب سے مختلف روزمرہ کے مواقع جیسے کالز، فوٹو شوٹنگ، گیمز، میوزک اور چارجنگ کے لیے مختلف رنگوں کے ساتھ منسلک کر سکتے ہیں۔

ویوو Y19s تین جدید اور بہت دلکش رنگوں Pearl Silver, Glacier Blue اور Diamond Black میں پیش کیا گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *