مائیکل وان کا پاکستان کے اب تک کے 3 بہترین بیٹرز کا انتخاب

مائیکل وان کا پاکستان کے اب تک کے 3 بہترین بیٹرز کا انتخاب

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان اور آسٹریلیا کے سابق بلے باز، ایڈم گلکرسٹ نے اپنے اب تک کے تین بہترین پاکستانی بلے بازوں کا انتخاب کیا ہے۔

پاک آسٹریلیا سیریز کے فیصلہ کن مقابلے میں مائیکل وان سے ان کے انتخاب کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے بابراعظم کو تیسرے نمبر پر منتخب کیا۔

پاکستان کے سابق کپتان انضمام الحق کو دوسری چوائس کے طور پر منتخب کیا اور پہلا انتخاب لیجنڈری بلے باز جاوید میانداد کا تھا۔سابق انگلش کپتان مائیکل وان نے کہا کہ پاکستان ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا، میں نے آسٹریلیا کو اس سے قبل کبھی اتنا کمزور نہیں دیکھا۔

انگلینڈ کے سابق مایہ ناز بلے باز کیون پیٹرسن نے کہا کہ پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف فتح شاندار ہے۔ اسی لیے کہتا ہوں کہ پاکستان کرکٹ کو منفی چیزیں چھوڑ کر ٹیلنٹ پر توجہ دینی چاہیے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *