بٹ کوائن کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

بٹ کوائن کی قیمت میں مزید اضافے کا امکان

ڈونلڈ ٹرمپ کے انتخابات جیتتے ہی بٹ کوائن کی قیمت کو پر لگ گئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی بٹ کوائن کی قیمتوں کو آسمان پر پہنچا دیا ، گزشتہ روز بٹ کوا ئن کی قیمت 85 ہزار ڈالر تھی جو کہ آج بڑھ  کر 90 ہزار ڈالر کے قریب پہنچ چکی ہے۔

 ٹرمپ کیونکہ کرپٹ کرنسی کے حامی ہیں اسی وجہ سے آئندہ چند دنوں میں کرپٹو کے مزید اوپر جانے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں :کسی بھی ملک میں جائیں گے تاریخ رقم کریں گے :محمد رضوان

 نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈالر کا انڈیکس 0.07 فیصد بڑھ کر 105.49 ہو گیا ہے جو 3 جولائی کے بعد سے اس کا بلند ترین مقام ہے، یہ انڈیکس یورو سمیت چھ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی قدر کی پیمائش کرتا ہے، ڈالر دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں مضبوط ہونا شروع ہو گیا ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *