دنیا بھر سے یشما گل سے دس ہزار سے زائد افراد شادی کے خواہشمند

دنیا بھر سے یشما گل سے دس ہزار سے زائد افراد شادی کے خواہشمند

اداکارہ یشما گل نے شادی ایپ پر اپنا پروفائل بنایا تو انہیں پوری دنیا سے شادی کے خواہش مند افراد کی جانب سے 10 ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہوئیں۔

اب یشما گل اپنی محبت کا رشتہ کس کے ساتھ جوڑتی ہیں یہ مداحوں کے لئے بڑا سوال ہے، اداکارہ نے ایک ٹی وی شو میں اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج کل شادی کے لیے اچھا رشتہ تلاش کرنا مشکل اور مہنگا ہو گیا ہے۔

اداکار ہ نے کہا کہ ایک میرج بیورو سے رابطہ کیا تو شادی دفتر والوں نے ان سے آٹھ لاکھ فیس کا تقاضا کیا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *