رواں سال کا آخری سپر مون ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ہوگا

رواں سال کا آخری سپر مون ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ہوگا

رواں سال کا آخری سپر مون ہفتے اور اتوار کی درمیانی رات ایک یادگار منظر پیش کرے گا، جب چاند اپنے جوبن پر ہوگا اور شہاب ثاقب کی بارش بھی دیکھی جا سکے گی۔

امریکن میٹیورسوسائٹی کے مطابق ہفتے کی رات دو بج کر انتیس منٹ پر چاند اپنی سب سے زیادہ چمک پر ہوگا اور اس دوران چاند زمین سے تقریباً دو لاکھ پچیس ہزار میل کی دوری پر ہوگا۔

مزید پڑھیں: پاکستان میں یکم رمضان المبارک کا آغاز 2 مارچ 2025 کو ہونے کا امکان

اس منفرد موقع پر سپر مون کے ساتھ ساتھ شہاب ثاقب کی کثیر تعداد بھی زمین کی طرف آرہے ہوں گے، جس سے چاند کا نظارہ مزید دلکش اور یادگار بن جائے گا۔

یہ قدرتی منظر قدرتی آفات اور فلکیات کے شوقین افراد کے لیے ایک شاندار موقع ہوگا، جو رات کے آسمان پر سپر مون اور شہاب ثاقب کی بارش کا لطف اٹھا سکیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *