پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی آج کھیلا جائیگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا آور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج ہوبارٹ میں کھیلا جائیگا جبکہ آسٹریلیا کو سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

آسٹریلیا اور پاکستان تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں آج  ہوبارٹ میں آمنے سامنے ہونگے جبکہ آسٹریلیا کو تئن ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔

 دونوں ٹیمیں پیر  نومبر کو بیلریو اوول، ہوبارٹ میں آمنے سامنے ہوں گی۔یہاں یہ بات قابل زکر ہے کہ آسٹریلیا نے سیریز کا پہلا اور دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت جیت کر سیریز پہلے ہی اپنے نام کر لی ہے۔

سیریز کے محفوظ ہونے کے بعد آسٹریلیا کو کلین سویپ کی امید ہوگی۔ دوسری جانب، پاکستان سیریز کے آخری ٹی ٹوئنٹی میں  آسٹریلوی ٹیم کے خلاف تسلی بخش جیت کی تلاش میں ہوگا۔

آسٹریلیا نے دوسرے ٹی20 انٹرنیشنل میں پاکستان ٹیم کو 13 رنز سے شکست دے دی، قومی ٹیم 148 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 134 رنز پر پویلین لوٹ گئی، کینگروز نے 3 میچز کی سیریز میں 0-2 کی برتری حاصل کرلی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *