پی ٹی آئی احتجاج، وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ

پی ٹی آئی احتجاج، وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ

24نومبر کوپی ٹی آئی کے احتجاج کا معاملہ، وفاقی پولیس اہلکاروں و افسران کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئیں۔

چھٹی پر گئے اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا، تمام ایس ایچ اوز کو نفری فراہمی کی لسٹیں بھی مرتب کر لی گئیں۔

ایپکس کمیٹی اجلاس میں اہم فیصلے، دہشتگرد تنظیموں کیخلاف فوجی آپریشن کی بھی منظوری

ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق ایف سی اور دیگر صوبوں کی نفری بھی 21نومبر کو اسلام آباد پہنچ جائے گی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *