گھر بنانے کے خواہشمند افراد کو سب سے پہلے سیمنٹ اور سٹیل کی قیمتوں سے متعلق جاننا اہم ہوتا ہے جس کے بعد وہ کوئی فیصلہ کرتے ہیں۔اگر آپ پاکستان میں تعمیرات کے اعلیٰ معیار کا سیمنٹ تلاش کررہے ہیں تو ہم آپ کو نومبر کے مہینے کی تازہ ترین قیمتیں بتادیتے ہیں۔
سیمنٹ کی مارکیٹ، مانگ اور درآمد حالات کی روشنی میں قیمتوں میں نمایاں تبدیلیاں آئی ہیں۔