پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسلام آباد روانگی سے قبل گرفتار

پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسلام آباد روانگی سے قبل گرفتار

کوٹلی پولیس نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر رفیق احمد نیئر کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق رفیق احمد نیئر اور دیگر پی ٹی آئی رہنما و کارکنان کو اسلام آباد میں احتجاج میں شرکت کے لیے روانہ ہونے سے قبل حراست میں لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہمارا مشن ہے: عمر ایوب

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر اور دیگر کارکنان اسلام آباد احتجاج کے لیے روانہ ہو رہے تھے، جہاں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ متوقع تھا۔ پولیس نے ان تمام افراد کو اسلام آباد روانگی سے قبل گرفتار کر لیا۔

یہ بھی پڑھیں:زین قریشی، عامر ڈوگر سمیت اہم پی ٹی آئی اراکین گرفتار

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *