Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسلام آباد روانگی سے قبل گرفتار
Home
-
آزاد سیاست
-
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اسلام آباد روانگی سے قبل گرفتار
آزاد سیاست
November 24, 2024
By
Asma
-
2 years ago
Less than a minute
کوٹلی پولیس نے پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے سینئر نائب صدر رفیق احمد نیئر کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کے مطابق رفیق احمد نیئر اور دیگر پی ٹی آئی رہنما و کارکنان کو اسلام آباد میں احتجاج میں شرکت کے لیے روانہ ہونے سے قبل حراست میں لیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں:
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی ہمارا مشن ہے: عمر ایوب
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی آزاد کشمیر کے صدر اور دیگر کارکنان اسلام آباد احتجاج کے لیے روانہ ہو رہے تھے، جہاں مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ متوقع تھا۔ پولیس نے ان تمام افراد کو اسلام آباد روانگی سے قبل گرفتار کر لیا۔
یہ بھی پڑھیں:
زین قریشی، عامر ڈوگر سمیت اہم پی ٹی آئی اراکین گرفتار
پچھلی خبر پڑھیں
وی پی این کی رجسٹریشن کے لیے 30 نومبر کی ڈیڈلائن میں توسیع کا امکان
اگلی خبر پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پھرتیزی، کے ایس ای 100 انڈیکس 100500 پوائنٹس کی بلند سطح تک پہنچ گیا
Asma
editor
Related Articles
آزاد سیاست
آزاد ریاست جموں و کشمیر کا نیا صدر…
September 24, 2026
آزاد سیاست
پاک امریکہ تجارت میں بڑا اضافہ ، تجارتی…
September 24, 2026
آزاد سیاست
پاکستان اور کرغزستان کے تعلقات، اسحاق ڈار کی…
September 24, 2026