پی ٹی آئی احتجاج:  کرنل اجمل صابر راجہ ، صداقت عباسی بھی گرفتار

پی ٹی آئی احتجاج:  کرنل اجمل صابر راجہ ، صداقت عباسی بھی گرفتار

پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کے پیش نظر پولیس کا پی ٹی آئی کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف پنجاب بھر میں کریک ڈاؤن جاری ہے جس میں اب تک پی ٹی آئی راکین صوبائی و قومی اسمبلی سمیت 500 کے قریب رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔

راولپنڈی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے امیدوار این اے 53  اور ایم پی اے  پی پی 11   کرنل اجمل صابر راجہ  کو گرفتارکرلیا گیا ہے جبکہ  26 نمبر پررینجرز پولیس کے تازہ دم دستے پہنچ گئے۔

دوسری جانب پی ٹی آئی  رہنما صداقت عباسی کو اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا، انہیں پولیس نے فیض آباد پل سے گرفتار کیا اور  قیدی وین میں بیٹھا کر روانہ ہوگئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *