سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی بڑی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج حیران کن حد تک کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4300 روپے کی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 2 لاکھ 78 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 3657 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار 683 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 43 ڈالر کم ہوکر 2672 ڈالر فی اونس ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *