ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک میں سونا سستا ہوگیا

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 700 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 75 ہزار 200 روپے کا ہوگیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار 940 روپے مقرر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیں: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس کیساتھ نیا ریکارڈ رقم

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، جہاں 7 ڈالر کی کمی کے بعد فی اونس سونا 2 ہزار 640 ڈالرز پر پہنچ گیا۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *