سیکرٹری اطلاعات پاکستان تحریکِ انصاف شیخ وقاص اکرم نے پی ٹی آئی کے مرکزی عہدیداروں بالشمول پارٹی چیئرمین اور سیکرٹری جنرل کی تبدیلی کی تردید کی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان پاکستان تحریکِ انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہےکہ پارٹی کے مرکزی عہدیداروں کی تبدیل نہیں کیا جا رہا ہے۔قبل ازیں سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارٹی چیئرمین بنائے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ یہ اطلاعات درست نہیں ہیں ، پارٹی نے ایسا کوئی بھی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔
مزید پڑھیں: کارکنان ڈی چوک جانے پر بضد تھے، رہنما پی ٹی آئی شیر افضل مروت