عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ

عظمیٰ بخاری کی کار کو حادثہ

صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کی کار کو کینال روڈ پر حادثہ پیش آیا، جو جیل روڈ انڈر پاس کے نیچے واقع ہے۔

پارٹی ذرائع کے مطابق عظمیٰ بخاری اس حادثے میں محفوظ رہیں اور انہیں کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ وہ وزیراعلیٰ کی اسکالرشپ تقریب میں شرکت کے لیے پنجاب یونیورسٹی جا رہی تھیں۔

حادثے کے بعد عظمیٰ بخاری نے فوراً متبادل گاڑی میں روانہ ہونے کا فیصلہ کیا اور تقریب میں شرکت کے لیے روانہ ہو گئیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *