حکومت کا کارنامہ یہی ہے کہ ہر چیز مہنگی کر دی گئی ہے : مفتاح اسماعیل

حکومت کا کارنامہ یہی ہے کہ ہر چیز مہنگی کر دی گئی ہے : مفتاح اسماعیل

عوام پاکستان پارٹی کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ حکومت کا کارنامہ یہی ہے کہ ہر چیز مہنگی کر دی گئی ہے۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں 40 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے ہیں، آج بھی ملک میں لاکھوں بچے بھوکے سوئیں گے ، ہر پاکستانی گزرتے سال کے ساتھ غریب ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس حکومت نے اپنا پورا سال ضائع کر دیا، حکومت نے ایک سال میں صرف اپنی کرسی مضبوط کی ہے۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سب سے مہنگی بجلی اور گیس پاکستان میں ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *