جسٹس منصور علی شاہ کا خطاب میں اپنے آئینی بینچ میں نہ ہونے کا بار بار تذکرہ

جسٹس منصور علی شاہ کا خطاب میں اپنے آئینی بینچ میں نہ ہونے کا بار بار تذکرہ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ آئندہ بچہ عدالت میں پیش ہو تو اس کی بات سنیں۔

تقریب سے خطاب کے دور ان آئینی بینچ میں نہ ہونے کا بار بار تذکرہ کرتے ہوئے ہال میں موجود جسٹس جمال مندوخیل کو مخاطب کیا اور کہا کہ بچوں سے متعلق آئین کے آرٹیکل 11 تین کی تشریح کی ضرورت ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ میں اب یہ تشریح کر نہیں سکتا آپ کر سکتے ہیں، آئی ایم سوری، مجھے یہ بار بار کہنا پڑ رہا ہے، مگر اب کیا کروں میں یہ تشریح کر نہیں سکتا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *