16 دسمبر سےاگلے 15روز کیلئے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا ؟

16 دسمبر سےاگلے 15روز کیلئے پٹرول کتنا مہنگا ہو گا ؟

16 دسمبر 2024 سے اگلے 15 روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں معمولی اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

پٹرول کی قیمت میں 0.81روپے فی لٹر اضافہ جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لٹر معقول کمی متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں:گزشتہ دو سال میں آئی پی پیز کو کیپیسٹی چارجز ادائیگیوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں

موجودہ 15 دن کے پہلے 12 دنوں میں حکام نے بین الاقوامی مارکیٹ میں شام میں حکومت کی غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے پٹرول کی قیمت میں 0.81 روپے فی لٹر اضافے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.94 روپے فی لٹر کمی کا تخمینہ لگایا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: چینی کی قیمت میں بڑا اضافہ

اگر شام کی صور ت حال جلد مستحکم ہو جاتی ہے تو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مزید کم ہو سکتی ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *