نوٹیفکیشن کے مطابق لیسکو سمیت دیگر کمپنیوں کے صارفین سے رواں ماہ اضافی قیمت وصول کی جائیگی۔ قیمتیں بڑھانے سے صارفین پر ایک ارب18کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ رواں ماہ کے بلنگ سائیکل میں نیپرا
کے احکامات پر عملدرآمد ہوگا۔ نیپرا نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔