عوام حوصلہ نہ ہاریں اچھے دن شروع ہو چکے ہیں: کامران خان ٹیسوری

عوام حوصلہ نہ ہاریں اچھے دن شروع ہو چکے ہیں: کامران خان ٹیسوری

گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نےعوام سے کہا ہےکہ حوصلہ مت ہاریں، اچھے دن شروع ہوچکے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کامران ٹیسوری کا کراچی میں خطاب کے دوران کہنا تھا کہ وطن عزیز پاکستان مضبوط ہاتھوں میں ہے، مجھے پورا یقین ہے ملک میں ایک دن خوشیاں ضرورآئیں گی۔ ان کا کہنا تھا کہ فیصل واوڈا میرے بھائی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:رجب بٹ کو گرفتاری کے چند گھنٹے بعد رہائی مل گئی

بہت اچھےاورجذباتی کھلاڑی ہیں، گورنرہاؤس میں کسی سیاسی پارٹی کا جھنڈا نہیں لگا ہوا۔ گورنرسندھ کا مزید کہنا تھا کہ لوگ وعدے اوردعوے کرتے رہےاور میرے جانے کی باتیں بھی ہوتی رہیں، میں توپریشان ہوں، میرے بعد آنےوالا کیوں نہیں آ پا رہا؟۔

یہ بھی پڑھیں:ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کا راج برقرار، پہاڑوں پر برفباری

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *