سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوگا، عمران وسیم

سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوگا، عمران وسیم

سینئر صحافی و تجزیہ کار عمران وسیم نے کہا ہے کہ سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا ملٹری ٹرائل نہیں ہوگا۔

انہوں نے آزاد ڈیجیٹل کے پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے حوالے سے یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ ان کا ملٹری ٹرائل ہو گا۔

عمران وسیم نے مزید کہا کہ جو لوگ یہ افواہیں پھیلا رہے ہیں، انہیں یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ سابق آئی ایس آئی چیف جنرل فیض حمید کا ملٹری ٹرائل ہو گا، لیکن عمران خان اور بشری بی بی کا ملٹری ٹرائل نہیں کیا جائے گا۔

مزید ویڈیو میں ملاحظہ کریں:

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *