محمود خان اچکزئی نے کہا کہ ہمیں عوام کے ووٹ سے پارلیمنٹ کو طاقت کا سرچشمہ بنانا ہے، انہوں نے کہا کہ نہیں لگتا کہ بانی پی ٹی آئی نے حکومت سے مذاکرات کا کہا ہوگا۔
ان کا کہنا تھا کہ ہمیں عدالتی حکم کے باوجود مخصوص نشستیں نہیں دی گئیں،انتخابات کے نتائج دیکھ کر نوازشریف پیچھے ہٹ گئے۔