پاکستان توڑنے والے مکتی باہنی رہنما کو بنگلہ دیشی عوام نے جوتوں کا ہار پہنا دیا

پاکستان توڑنے والے مکتی باہنی رہنما کو بنگلہ دیشی عوام نے جوتوں کا ہار پہنا دیا

پاکستان توڑنے والے مکتی باہنی رہنما کو بنگلہ دیشی عوام نے جوتوں کا ہار پہنا دیا۔

مکتی باہنی کے رہنما عبدالحئی کانو کی سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں بنگلہ دیشی عوام نے انہیں جوتوں کا ہار پہنا دیا۔

متحدہ عرب امارات میں آنے والے دنوں میں موسم غیر مستحکم ہو سکتا ہے

ویڈیو بڑے پیمانے پر ایکس سمیت مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شیئر کی گئی ہے، یہ واقعہ بنگلہ دیش کے شہر کومیلا کے علاقے میں پیش آیا،یہ ویڈیو عوامی لیگ کے ایکس ہینڈل پر شیئر کی گئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *