یاد رہے کہ 25 دسمبر کو بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش سرکاری سطح پر منایا جاتا ہے جبکہ مسیحی برادری اسی روز کرسمس کا تہوار مناتی ہے۔
اس دن ملک بھر میں عام تعطیل ہوتی ہے۔ سندھ حکومت نے بھی 25 دسمبر کو یوم قائداعظم کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کر رکھا ہے۔