دوسری جانب یورپی یونین نے دعویٰ کیا ہے کہ اس طرح کی رسائی اسلام آباد کے ساتھ اس کے بین الاقوامی تعلقات کو نقصان پہنچائے گی۔
واضح رہے کہ باسمتی چاول کی پیداوار پاکستان اور بھارت دونوں میں ہوتی ہے اور دونوں ممالک ہی اسے یورپ میں برآمد کرتے ہیں لیکن بھارت اسے اپنی پراڈکٹ قرار دلوانا چاہتا ہے۔