Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
شوبز
مزید
خوشخبری
پی ایس ایل
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
تازہ ترین
آزاد سیاست
آزاد کاروبار
دنیا
کھیل
شوبز
ٹیکنالوجی
بجٹ 2025-26
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا
Home
-
آزاد کاروبار
-
روپے کی قدر میں اضافہ، ڈالر مزید سستا
آزاد کاروبار
December 26, 2024
By
Web Desk
-
6 months ago
0
82
Less than a minute
ملک میں روپے کی قدر میں اضافہ ہوگیا، ڈالر مزید سستا ہو گیا ہے۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں مزید 10 پیسے کی کمی ہو گئی۔ اس طرح روپے کی قدر میں اضافہ ہوا ہے۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان 15 ارب ڈالر تک کی تجارت کے روشن امکانات ہیں، وزیر تجارت جام کمال
اس کمی کے بعد ڈالر انٹربینک میں 278 روپے 37 پیسے پر بند ہوا۔ گزشتہ روز ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔
اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 11 پیسے سستا ہوا، جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر279 روپے 40 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔
پچھلی خبر پڑھیں
فوجی عدالتوں سے ہونیوالی سزائوں کیخلاف اپیلیں دائر ہوں گی، بیرسٹر گوہر
اگلی خبر پڑھیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی لگانے کی تجویز
Web Desk
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
اربوں کا ڈیجیٹل نگرانی منصوبہ، خیبرپختونخوا کے جنگلات…
June 17, 2025
آزاد کاروبار
سونا سستا ، ڈالر مہنگا ہو گیا
June 16, 2025
آزاد کاروبار
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11 فیصد برقرار…
June 16, 2025
Leave a Reply
Cancel reply
Your email address will not be published.
Required fields are marked
*