رواں سال ملک میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہ

رواں سال ملک میں ہونے والی بیرونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہ

ملک میں ہونی والی بیرونی سرمایہ کاری میں سال 2024 کے دوران 11.58 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق سال 2024 کے 11 مہینوں میں بیر ونی سرمایہ کاری میں 11.58 فیصد اضافہ ہوا، جنوری سے نومبر 2024 کے دوران بیرونی سر مایہ کاری کا حجم 2.05 ارب ڈالر رہا جو سال 2023 کے ابتدائی 11 مہینوں میں 1.84 ارب ڈالر تھا۔

سندھ میں خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق سال 2024 کے 11 ماہ میں بیر ونی سرمایہ کاری 21.34 کروڑ ڈالر سے زائد رہی ہے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ ملکی نجی شعبے میں بیرونی سرما یہ کاری 23 فیصد اضافے سے 2.25 ارب ڈالر رہی، نجی شعبے میں براہ راست بیرو نی سرمایہ کاری میں 31 فیصد اضافہ ہوا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *