پیٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گر گئی

سرائے مغل میں نجی پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آگیا۔

تفصیلات کے مطابق سرائے مغل کے قریب ہلہ شیخم روڈ پر واقع ایک نجی پٹرول پمپ پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں پٹرول ٹینک میں زوردار دھماکا ہوا اور پٹرول پمپ کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں۔

مزید پڑھیں: وادی نیلم اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

پولیس کے مطابق آسمانی بجلی گرنے سے پٹرول ٹینک پھٹا تاہم خوش قسمتی سے اس حادثے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *