سوشل میڈیا پر تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شا داب خان کی ثقلین مشتاق کوچنگ کر رہے ہیں، ثقلین مشتاق نے شاداب خان کو بالنگ کی بہتری کیلئے ٹپس دیں۔
سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق نے شاداب کو ایک ہاتھ سے گیند کروانے کی پریکٹس کروائی۔ اس موقع پر قومی کرکٹرنے کہا کہ میں ایک بہترین شخص سے سیکھ رہا ہوں۔