Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
بجٹ 27-2026
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
بجٹ 27-2026
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
بجٹ 27-2026
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
بجٹ 27-2026
روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کے حادثے پر اپنی غلطی کی معافی مانگ لی
Home
-
دنیا
-
روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کے حادثے پر اپنی غلطی کی معافی مانگ لی
دنیا
December 28, 2024
By
lal.khan
-
2 years ago
Less than a minute
روس نے آذربائیجان کے مسافر طیارے کے حادثے پر اپنی غلطی کی معافی مانگ لی۔
خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے آذربائیجان کے ہم منصب الہام علیوف سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور روسی فضائی حدود میں طیارے حادثے پر معذرت کی۔
دبئی میں واچ مین کی لاٹری لگ گئی، کروڑ پتی بن گیا
روسی صدر کا کہنا تھا کہ آذربائیجان کے مسافر طیارے کی گروزنی میں لینڈنگ کی کوشش کے دوران روس کا دفاعی نظام فعال تھا۔
پیوٹن کے مطابق طیارے نے جب لینڈنگ کی کوشش کی اسی وقت یوکرین نے روس پر ڈرون حملے کیے اور روسی فضائی دفاعی فورسز نے اس وقت ان حملوں کا جواب دیا تھا۔
یاد رہے کہ طیارے حادثے میں 38 افراد کی موت واقع ہو گئی جبکہ 29 افراد زخمی ہوئے تھے۔
پچھلی خبر پڑھیں
ٹیم میں واپسی کیلئے شاداب خان نے ثقلین مشتاق سے مدد لے لی
اگلی خبر پڑھیں
ملک بھر میں شدید سردی، اسکردو میں پارہ منفی 18 تک گر گیا
lal.khan
editor
Related Articles
دنیا
پیٹرول سستا کریں ورنہ بڑے مسائل کے لیے…
June 30, 2026
دنیا
مکہ مکرمہ : آب زمزم اور عرق گلاب…
June 30, 2026
دنیا
آئندہ چند روز میں امریکہ سے مذاکرات ،…
June 30, 2026