40، 25، 15 اور 7,500 والے انعامی بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ کا اعلان

40، 25، 15 اور 7,500 والے انعامی بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ کا اعلان

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ 40، 25، 15 اور 7,500 روپے کے انعامی بانڈز کی واپسی یا تبدیلی کے لیے آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 مقرر کی گئی ہے۔

مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق یہ بانڈز سٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، یا کمرشل بینکوں کے ذریعے واپس یا تبدیل کروائے جا سکتے ہیں۔

اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ 31 دسمبر 2024 کے بعد انعامی بانڈز کی واپسی کی کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *