Menu
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
سیاست
دنیا
کھیل
کاروبار
مزید
آزاد ریسرچ
فیکٹ چیک
Skip to content
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
x
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
تازہ ترین
آزاد سیاست
دنیا
کھیل
آزاد کاروبار
ٹیکنالوجی
شوبز
فیکٹ چیک
40، 25، 15 اور 7,500 والے انعامی بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ کا اعلان
Home
-
آزاد کاروبار
-
40، 25، 15 اور 7,500 والے انعامی بانڈز کی واپسی کی آخری تاریخ کا اعلان
آزاد کاروبار
December 29, 2024
By
Muhammad Arshad
-
2 years ago
Less than a minute
سٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ 40، 25، 15 اور 7,500 روپے کے انعامی بانڈز کی واپسی یا تبدیلی کے لیے آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 مقرر کی گئی ہے۔
مرکزی بینک کے اعلامیہ کے مطابق یہ بانڈز سٹیٹ بینک، بینکنگ سروسز کارپوریشن، یا کمرشل بینکوں کے ذریعے واپس یا تبدیل کروائے جا سکتے ہیں۔
اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ 31 دسمبر 2024 کے بعد انعامی بانڈز کی واپسی کی کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
پچھلی خبر پڑھیں
پی ٹی آئی حکومت میں خیبر پختونخوا میں 152 ارب کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں، عطا تارڑ
اگلی خبر پڑھیں
کراچی : پارا چنار واقعے پر احتجاجی مظاہروں کے باعث راستے بند، شہریوں کو مشکلات کا سامنا
Muhammad Arshad
editor
Related Articles
آزاد کاروبار
قرض یا سرمایہ کاری؟ بنکاک میں پاکستان کے…
October 11, 2026
آزاد کاروبار
سولر ٹیکنالوجی میں بڑی پیش رفت،روشنی سے بجلی…
October 11, 2026
آزاد کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، قیمتوں میں…
October 10, 2026