انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

ملک میں ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ہو گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے کا اضافہ ہو گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 600روپے کی کمی

اس معمولی اضافے کے بعد ڈالر 278 روپے 48 پیسے  پر بند ہوا۔ گزشتہ کاروباری دن ڈالر 278روپے 47 پیسے پر بند ہوا تھا۔

آج پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی کاروبار میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *