چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہرعلی خان نے مذاکراتی کمیٹی کے اجلاس کے حوالے سے ردعمل میں کہا کہ تمام ارکان حکومتی اجلاس میں شریک ہوں گے۔
بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ حکومت اور اپوزیشن مذاکراتی کمیٹیوں کے تمام ارکان بہترین سیاسی بصیرت کے حامل ہیں، اپوزیشن کی مذاکراتی کمیٹی کے تمام ارکان 2جنوری کے اجلاس میں شریک ہوں گے۔