سینئر سفارتکار شفقت علی خان دفترخارجہ کے نئے ترجمان مقرر

سینئر سفارتکار شفقت علی خان دفترخارجہ کے نئے ترجمان مقرر

شفقت علی خان دفترخارجہ کے نئے ترجمان مقرر کردیے گئے۔

شفقت علی خان اس وقت وزارت خارجہ میں ایدشنل سیکریٹری  برائے یورپ ہیں ، وہ پاکستان کے پولینڈ اور روس میں سفیر کے طور پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔

اس سے قبل ترجمان دفترخارجہ کے فرائض ممتاز زہرا بلوچ سرانجام دے رہی تھیں ۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *