ایم کیو ایم کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظور

ایم کیو ایم کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظور

ایم کیو ایم کے اقلیتی رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کا استعفیٰ منظور کرلیا گیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی نے تصدیق کردی۔

اسپیکر ایاز صادق نے مستعفی ہونے والے ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی موہن منجیانی کو آج تصدیق کے لیے طلب کررکھا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : حکومت پنجاب کا صوبے میں پہلی بار ای ٹیکسی سکیم شروع کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی ذرائع کے مطابق موہن منجیانی نے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے اپنے استعفے کی تصدیق کردی جس کے بعد اسپیکر نے ان کا استعفیٰ باقاعدہ طور پر منظور کرلیا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *