سبی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سبی اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

سبی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے ہیں جس کی شدت 4.7 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کے باعث لوگ گھروں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے،  زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی 18 کلومیٹر اور مرکز سبی سے 22 کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔

زلزلے سے  تاحال کسی جانی ومالی  نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *