انگلینڈ کے سیم بلنگز نے بھی پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروا لی

انگلینڈ کے سیم بلنگز  نے بھی پی ایس ایل کیلئے رجسٹریشن کروا لی

انگلینڈ کے سیم بلنگز نے بھی پی ایس ایل ایڈیشن 10 کیلئے رجسٹریشن کروا لی ہے۔

سیم بلنگز نے پاکستان سپر لیگ 10 کے لئے سائن اپ کر لیا ہے، ان سے قبل انگلینڈ کے کھلاڑی خود کو رجسٹرڈ کروا چکے ہیں۔

لیوک ووڈ، ٹام کرن، جیسن روئے، ایلکس ہیلز، ڈیوڈ ویلی، لیوک ووڈ اور ڈیوڈ مالان نے پی ایس ایل کے لئے اپنی دستیابی ظاہر کی ہے۔

یاد رہے کہ پی ایس ایل 10 کے پلیئر ڈرافٹس کی تقریب 11 جنوری کو لاہور میں ہونا متوقع ہے۔اس سے قبل گوادر میں تقریب کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *