دنیا کے 25بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں پاکستان بھی شامل

دنیا کے  25بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں پاکستان کے سیاحتی مقامات بھی شامل ہیں۔

امریکی میڈیا کی جانب سے جاری کی گئی 2025میں دنیا کے 25بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں گلگت بلتستان بھی بہترین سیا حتی مقامات میں شامل ہے۔

انگلینڈ میں بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی، سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل

رپورٹ میں کہا گیا کہ گلگت بلتستان میں ہمالیہ کے پہاڑوں کی سیر سنٹرل پارک میں گھومنے جیسی ہے، گلگت بلتستان کے پہاڑوں کو دیکھ کر لیمن کیک کا گمان ہوتا ہے۔

کئی عالمی ٹریول کمپنیاں گلگت بلتستان کی سیر کرواتی ہیں، رپورٹ کے مطابق عالمی سیاحتی کمپنیاں گلگت بلتستان کو لٹل تبت کا نام دیتی ہیں۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *