مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، تبوک، الجوف، حدود الشمالیہ، حائل، قصیم، ریاض عسیر اور مشرقی ریجن میں کہیں ہلکی جبکہ بعض مقامات پر تیز بارش ہونے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔
بارش کی وجہ سے موسمیاتی مرکز نے سردی میں بھی اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، تیز ہواؤں کی وجہ سے ساحلی علاقوں میں بلند لہریں بھی اٹھ سکتی ہیں۔