سب میرین کیبل میں خرابی کو دور کردیا گیا، پی ٹی اے نے انٹرنیٹ صارفین کو خوشخبری سنا دی

سب میرین کیبل میں خرابی کو دور کردیا گیا، پی ٹی اے نے انٹرنیٹ صارفین کو خوشخبری سنا دی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے انٹرنیٹ صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ سب میرین کیبل میں خرابی کو دور کردیا گیاہے۔

پی ٹی ا ے نے سب میرین کیبل میں خرابی کے بعد ملک میں انٹرنیٹ سروس کے حوالے سے اہم بیان جاری کیا۔

سب میرین کیبل میں خرابی، عارضی بینڈ وڈتھ سسٹم میں شامل کرلی گئی، پی ٹی اے

پی ٹی ا ے نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ سب میرین کیبل اے اے ای ون میں ہونے والی خرابی کو دور کر دیا گیا ہے اور انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال ہو گئی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *