750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری

750 روپے مالیت کے پرائز بانڈز رکھنے والوں کیلئے خوشخبری

750 روپے کے پرائز بانڈ کے حامل افراد کے لیے خوشخبری ہے کہ اس سال اس مالیت کے بانڈ کی قرعہ اندازی چار بار کی جائے گی۔

پہلی قرعہ اندازی 15 جنوری 2025 کو ہوگی جب کہ اس کے بعد باقی تین قرعہ اندازیوں کی تاریخیں 15 اپریل، 15 جولائی اور 15 اکتوبر 2025 رکھی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں: موبائل فون کی قیمتوں میں 30 فیصد کمی، بڑا دعوی

اس بانڈ کے پہلے انعام کی رقم 1.5 ملین روپے (15 لاکھ روپے) ہے جبکہ دوسرے انعام کے تین فاتحین کو 50 لاکھ روپے دیے جائیں گے۔

اس کے علاوہ 1696 تیسرے انعام کے فاتحین کو 9300 روپے کا نقد انعام دیا جائے گا۔ یہ موقع پرائز بانڈ کے حامل افراد کے لیے ایک اہم موقع فراہم کرتا ہے، جس سے وہ قیمتی انعامات جیت کر فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *