بانی پی ٹی آئی سے جیل میں نہ تو مذاکراتی کمیٹی کا کوئی رکن، پارٹی رہنما، فیملی ممبر اور نہ ہی کوئی وکیل ملاقات کیلئے آیا، منگل اور جمعرات ان سے معمول کی ملاقاتوں کا دن ہے۔
جیل مینول کے مطابق ملاقاتوں کا وقت بھی اب ختم ہو چکا ہے ، ملاقات کی اجازت ملنے یا نہ ملنے کے باوجود پارٹی رہنما اور وکلا اڈیالہ جیل پہنچتے تھے، جیل ذرائع کے ۔مطابق ایسا پہلی مرتبہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے کوئی ملنے نہیں آیا۔