الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن  نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

الیکشن کمیشن نے شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی جماعت عوام پاکستان کو الیکشن کمیشن رجسٹر کرکے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی کر دیا ہے۔

بکنگ کا آغاز ، وزارت مذہبی امور نے نجی عازمین حج کے پیکج کی تفصیلات جاری کر دیں

ا لیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق شاہد خاقان عباسی جماعت کے کنونیئر اور سابق وزیر خزانہ ڈاکٹر مفتاح اسماعیل عوام پاکستان کے سیکرٹری ہوں گے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *