بی این پی رہنما اختر مینگل کے بڑے بھائی میر ظفر اللّٰہ مینگل انتقال کر گئے

بی این پی رہنما اختر مینگل کے بڑے بھائی میر ظفر اللّٰہ مینگل انتقال کر گئے

بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنما اختر مینگل کے بڑے بھائی میر ظفر اللّٰہ انتقال کر گئے۔

 بی این پی رہنما اختر مینگل نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ میرے بڑے بھائی میر ظفر اللّٰہ مینگل کا انتقال ہو گیا ہے۔

اختر مینگل نے اپنے مرحوم بھائی کی مغفرت اور فیملی کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی درخواست بھی کی ہے۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *