روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج میں مندی

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ، اسٹاک ایکسچینج میں مندی

 انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے کا اضافہ ہوا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔

سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ

گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 77 پیسے پر بند ہوا تھا۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔

کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 658 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 836 پوائنٹس پر بند ہوا۔

editor

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *