پاکستان نے ویسٹ انڈیزدو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے میچ کے لئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے ۔
قومی ٹیم کی قیادت شان مسعود کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں بابراعظم، محمد رضوان، کامران غلام، سعود شکیل، سلمان علی آغا، خرم شہزاد، ابرار احمد، ساجد خان ، نعمان علی اور محمد ہریرہ شامل ہیں ۔ پاکستان کی جانب سے محمد ہریرہ ڈیبیو کریں گے ۔